نیپرانے کم لاگت بجلی منصوبوں کیلئے پہلی بارٹیرف کی منظوری دیدی

جمعہ 3 اپریل 2015 07:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 اپریل۔2015ء)نیپرانے کم لاگت والے بجلی منصوبوں کے لئے تاریخ میں پہلی بارٹیرف کی منظوری دیدی ۔ترجمان نیپراکے مطابق نیپرانے 25میگاواٹ تک کے منصوبوں کے ٹیرف کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

جوملکی تاریخ میں پہلی باردی گئی ہے ،کم لاگت والے منصوبوں کیلئے 8.31روپے فی یونٹ ٹیرف مقررکیاگیاہے جبکہ بڑی لاگت کے منصوبوں کاٹیرف7.61روپے مقررکیاگیاہے

متعلقہ عنوان :