سینٹ کی نئے بننے والی قائمہ کمیٹی میں دو کمیٹیوں کی چیئرمین شپ تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ

بدھ 1 اپریل 2015 09:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1اپریل۔2015ء)سینٹ کی نئے بننے والی قائمہ کمیٹی میں دو کمیٹیوں کی چیئرمین شپ تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سینٹ میں باون نئے آنے الے سینیٹرز کی وجہ سے قائمہ کمیٹیوں کو تحلیل کرکے ازسرنو بنائی جارہی ہیں جس میں تحریک انصاف کے دو ممبران کو قائمہ کمیٹیوں میں چیئرمین شپ دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چھ نو منتخب سینیٹرز اور ان کے اتحادی جماعت اسلامی کی ایک سینٹ میں ایک سیٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :