پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن ..
تازہ ترین : 1
پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ..

پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن نے منظوری دیدی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء) قومی ائیر لائن پی آئی نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن نے منظوری دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹرطیارے چلانے کافیصلہ کرلیاہے ،فیصلے کے مطابق گلگت ،مظفرآباد،راولاکوٹ،گوادر،تربت،پنجگور،خضدار،دالبدین اورژوب کے لئے چارٹرپروازیں چلائی جائیں گی ان روٹس پریومیہ پروازچلانالازمی ہوگا،سول ایوی ایشن نے چارٹرطیارے چلانے کی منظوری دیدی ہے

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 02:23:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں