پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ماسٹرکیلئے لندن کی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

منگل 31 مارچ 2015 02:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ماسٹرکیلئے لندن کی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔بلاول بھٹواورآصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی آتی رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بلاول بھٹوپانچ ماہ سے سیاست سے دورہیں ،اب بلاول بھٹوکے داخلہ لینے کے بعداب دوسال کیلئے سیاست سے کنارہ کش ہوگئے ہیں