سعودی عرب سے دوستانہ تعلقا ت ،پارلیمنٹ کواعتمادمیں لئے بغیرفوجی دستے بھیج سکتے ..
تازہ ترین : 1

سعودی عرب سے دوستانہ تعلقا ت ،پارلیمنٹ کواعتمادمیں لئے بغیرفوجی دستے بھیج سکتے ہیں،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)وفاقی وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ سعودی عرب سے دوستانہ تعلقات ہیں ،پارلیمنٹ کواعتمادمیں لئے بغیرفوجی دستے بھیج سکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شاہدخاقان نے کہاکہ سعودی عرب سے پاکستان کے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں اورپاکستان کی واضح پالیسی ہے کہ ہم سعودی عرب کی خودمختاری کادفاع کریں گے ۔سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کاساتھ دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب نے فوج بھیجنے کامطالبہ کیاتوپارلیمنٹ کواعتمادمیں لئے بغیرفوجی دستے بھیج سکتے ہیں

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 02:52:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں