گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل
تازہ ترین : 1

گورنر پنجاب کی تعیناتی کا رواں ہفتے قوی امکان،مشاورت مکمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مارچ۔2015ء)گورنر پنجاب کی رواں ہفتے تعیناتی کا قوی امکان ہے ۔ اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے ۔ عدالتی احکامات کے مطابق حکومت پنجاب 31 مارچ تک گورنر پنجاب کی تعیناتی کی پابندی ہے چودھری سعود مجید ، جعفر اقبال ، تہمینہ دولتانہ ، ذکیہ شاہنواز اور عطاالحق قاسمی کے نام گردش کر رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 30/03/2015 - 09:09:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں