آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،سری لنکا کے رنجن مدوگالے ..
تازہ ترین : 1
آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،سری لنکا ..

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،سری لنکا کے رنجن مدوگالے فائنل مقابلے میں میچ ریفری ہوں گے، آئی سی سی اعلامیہ

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مارچ۔2015ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 29 مارچ کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض دھرما سینا اور رچرڈ کیٹل برا انجام دیں گے جب کہ سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 02:42:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں