سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت47500 روپے ہو گئی
تازہ ترین : 1
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت47500 روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت47500 روپے ہو گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مارچ۔2015ء)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1202ڈالر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت47500اور دس گرام سونے کی قیمت40714روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت675روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 02:48:21

اپنی رائے کا اظہار کریں