جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے 4 ملین ڈالر کا معاہدہ نہ ہو سکا

ہفتہ 28 مارچ 2015 02:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مارچ۔2015ء) جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے 4 ملین ڈالر سے زائد معاہدہ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی کی مصروفیات کی وجہ سے نہ ہو سکا ۔ معاہدے کی نئی تاریخ مقرر کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت پاکستان میں سماجی اقتصادی ترقی کے حوالے سے 40 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص کئے تھے گزشتہ روز پاکستان اور جاپان کے درمیان معاہدے طے پانا تھا لیکن سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی مصروفیت کے باعث معاہدہ طے نہ ہو پا سکا ۔

متعلقہ عنوان :