مولانافضل الرحمن کوڈیزل کیوں کہتے ہیں ،الطاف حسین کوجواب کی تلاش کوئی بتادے؟
تازہ ترین : 1

مولانافضل الرحمن کوڈیزل کیوں کہتے ہیں ،الطاف حسین کوجواب کی تلاش کوئی بتادے؟

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء)ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ مولاناڈیزل کاجواب بہت سے لوگوں سے پوچھاکسی نے جواب نہیں دیا،اپنے ایک انٹرویومیں الطاف حسین نے کہاکہ الزامات سب سیاسی جماعتوں پرہیں حتیٰ کہ مولانافضل الرحمن جوشریف آدمی ہیں ان کوبھی مولاناڈیزل کہاجاتاہے جس کامطلب سب سے پوچھتاہوں لیکن کوئی اس نام کے رکھنے کامطلب نہیں سمجھاسکاکہ شریف مولانافضل الرحمن کوڈیزل کیوں کہاجاتاہے

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 09:51:03

اپنی رائے کا اظہار کریں