لاہورتاریکی میں ڈوب گیا،7گرڈسٹیشنزکی بندش کے باعث شہربھرکی بجلی غائب
تازہ ترین : 1

لاہورتاریکی میں ڈوب گیا،7گرڈسٹیشنزکی بندش کے باعث شہربھرکی بجلی غائب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء)لاہورتاریکی میں ڈوب گیا،7گرڈسٹیشنزکی بندش کے باعث شہربھرکی بجلی غائب ہوگئی ۔جمعرات کے روزلاہورکے 11گرڈسٹیشنزشام کے وقت بندہوگئے جورات گئے تک بندتھے ،بجلی کی طویل بندش کے باعث لاہورشہرتاریکی میں ڈوبارہابجلی کے طویل بریک ڈاوٴن کے باعث شاہدرہ ،راوی روڈ،داروغہ والا،بادامی باغ ،اوردوبازارکینٹ ،اقبال ٹاوٴن ،مزنگ چونگی،ساندہ اورفیروزپورروڈمیں رات بھرسناٹاچھایارہا

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 09:51:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں