مصر، سابق وزیر داخلہ کو تمام مقدمات میں بری ہونے کے بعد رہا کردیا گیا

جمعہ 27 مارچ 2015 09:54

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 مارچ۔2015ء) مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب الحادلی کو بدعنوانی اور دیگر مقدمات میں بری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا کے مطابق حسنی مبارک کے دور کے وزیر داخلہ جب الحادلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے متعدد مقدمات تھے تاہم عدالت میں ان کیخلاف ناکافی ثبوت کے باعث انہیں تمام مقدما میں بری کئے جانے کے بعد رہا کردیا گیا واضح رہے کہ حبیب الحادلی کو حسنی مبارک کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت میں ان کیخلاف مقدمات چلائے جارہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :