حکومت کا یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے ..
تازہ ترین : 1
حکومت کا یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار ..

حکومت کا یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مارچ۔2015ء)حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت پٹرولیم کے ایک اعلیٰ افسر نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اور نہ اس میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ میں بھی برقراررکھا جائے گا

وقت اشاعت : 26/03/2015 - 01:37:38

اپنی رائے کا اظہار کریں