یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت ،اپوزیشن جماعت کانگریس کا بھارتی وزیرمملکت وی کے ..
تازہ ترین : 1

یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت ،اپوزیشن جماعت کانگریس کا بھارتی وزیرمملکت وی کے سنگھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 مارچ۔2015ء)یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیرمملکت وی کے سنگھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے وزیر مملکت وی کے سنگھ نے پاکستان کے ہائی کمشنر میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کی تھی،جہاں پر کشمیری رہنما بھی موجود تھے،کانگریس نے وی کے سنگھ کی یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 07:35:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں