فیصل آباد،پولیس کا انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ فحش فلمیں دیکھتے 5افراد گرفتار

منگل 24 مارچ 2015 10:22

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء )پولیس کا انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ فحش فلمیں دیکھتے 5افراد گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کی پولیس نے نیا بازار میں انٹر نیٹ کیفے پر چھاپہ مارا جہاں پر اظہر شیر ، خالد ، امتیاز وغیرہ غیر اخلاقی اور فحش فلمیں دیکھ رہے تھے پولیس ریڈنگ ٹیم نے ملزموں کو گرفتار کر کے حوالات بند کر کے ان کیخلاف 18موشن کلچرایکٹ کی دفعات کے تحت کارروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :