حکومت سندھ قائد اعظم کے 11 اگست 1947 ء کے خطاب کو نصا بی کتب میں شامل کروائے،آصف زرداری ..
تازہ ترین : 1

حکومت سندھ قائد اعظم کے 11 اگست 1947 ء کے خطاب کو نصا بی کتب میں شامل کروائے،آصف زرداری کی تجویز

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت سندھ کو مشورہ دیاہے کہ وہ قائد اعظم محمد علی جناح کے 11 اگست 1947 ء کے خطاب کو صوبے کے نصا بی کتب میں شامل کروائے۔

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 10:16:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں