وزیراعظم نوازشریف کا امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی کے اعزازمیں عشائیہ

منگل 24 مارچ 2015 10:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 مارچ۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی کے اعزازمیں عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

عشائیہ میں وفاقی کابینہ کے ارکان مسلح افواج کے سربراہوں،سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق ،وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ ،چوہدری اعتزازاحسن ،قائدایوان راجہ ظفرالحق ،اراکین پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی

متعلقہ عنوان :