صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئے مچھ جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کو مراسلہ بھیج دیا

پیر 23 مارچ 2015 09:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مارچ۔2015ء) صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئے مچھ جیل حکام نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کو مراسلہ بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

مجرم کے 19 مارچ کے لئے ڈیتھ وارنٹ صدارتی حکم کے باعث غیر موثر ہو گئے تھے عدالتی ذرائع کے مطابق منگل کو صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کو چند روز میں اڈیالہ جیل منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔ حکومت ذرائع کے مطابق حکومت صولت مرزا کو وعدہ گواہ معاف گواہ بنا کر اس سزا عم قید میں تبدیل ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :