کیڈٹ کالج ہری پور : 5طلباء نے اپنے ہی ساتھی کو لوہے کے راڈ مار کر قتل کردیا ،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دی، پانچوں ملزمان گرفتار ، مقدمہ در ج
اتوار 22 مارچ 2015 09:33
ہری پور ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مارچ۔2015ء ) کیڈٹ کالج ہری پور میں 5طلباء نے اپنی ہی کلاس کے ساتھی کو قتل کردیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کیڈٹ کالج ہری پور کے ہاسٹل میں مقیم پانچ طلباء محسن رانا ، عبدالوہاب ، عبدالقدوس اور دو دیگر ساتھیوں نے لوہے کے راڈ سے وار کرکے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تمام طلباء آٹھویں جماعت میں پڑھتے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے پانچوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ جبکہ مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہری پور منتقل کردیا گیا ہے
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 22 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ میں شکست پر نوجوان مایوس ہیں، عمران خان ،کھیلوں کا ایسا نظام لاؤں گا کہ کوئی پاکستان کو شکست نہیں دے سکے گا، بنوں میں آئی ڈی پی کیمپ میں خطاب
-
ناقص فیلڈنگ نے جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا: شاہد آفریدی، آسٹریلوی بلے بازوں کو ڈرا کر رکھنا پلان کا حصہ تھا ، وہاب ریاض ، ڈراپ کیچ نے میچ اور ورلڈ کپ ہاتھ سے گرا دیا جس کا افسوس رہے گا اور نئے کپتان ... مزید
-
ہر کھلاڑی کی کارکردگی کا انفرادی جائزہ لیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی،آسٹریلیا سے ہار پر افسوس کیساتھ خوشی بھی ہے کہ ٹیم نے فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا،کھلاڑیوں نے بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کرکے ملک ... مزید
-
سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے مقابلے میں بھارت فیورٹ ہے ، مصباح الحق ،میزبان ٹیم میں اچھے اسپنرز نہ ہونے سے آخری چار میچز خاص طور پر سڈنی میں نقصان اْٹھانا پڑ سکتا ہے،بہرحال دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں اور ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح ،خیبرپختونخوا میں آئی ڈی پیز اور پنجاب اور کے پی کے میں سیلاب متاثر ین کی بحالی نو کے اقدامات کا جائزہ ،آ ئی ڈی پیزکی واپسی کا عمل شروع ہوچکا ، حکومت نے1.5بلین ... مزید
-
خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلز لہ ،ریکٹراسکیل پر شدت 5.0ریکارڈ ، فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
کراچی میں امن کیلئے نقلابی اور تسلسل کے ساتھ اقدامات کیے جائیں‘ سراج الحق،جعلی مینڈیٹ کی وجہ سے ہی اہل کراچی کے مسائل اور مشکلات میں اضافہ ہوا ہے کراچی میں جعلی الیکشن کا بھی از سر نو جائزہ لیا جائے ... مزید
-
تحریک انصاف کا جلسہ، پرویز خٹک کی سگریٹ نوشی
-
سندھ میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ، خواجہ سعد رفیق ،جوڈیشل کمیشن کا قیام کسی کی ہار جیت نہیں ، عمران شادی کے بعد سنجیدہ ہوگئے ہیں ،کراچی آپریشن پھوڑے کی سرجری کے مترادف ہے ،سرجری کے دوران ... مزید
-
کراچی میں امن کے بغیر ملک نہیں چل سکتا،مخدوم جاوید ہاشمی،صولت مرزا کے بیانات کی قانونی اہمیت مسلمہ نہیں ہے، کوئی سیاسی مقاصد ہیں نہ کسی عہدے کا طلب گار ہوں ،صحافیوں سے گفتگو
-
لاہور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار لیگی ایم پی اے کا بیٹا رہا
-
صحبت پور،ایس ایچ او کی نفری کے ہمراہ علاقے کی نا کہ بندی، 24سال سے مفرور مبینہ ملزم گرفتار
-
لاہور، ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کے حق میں 31مارچ کو لاہور کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا
-
کیڈٹ کالج ہری پور : 5طلباء نے اپنے ہی ساتھی کو لوہے کے راڈ مار کر قتل کردیا ،پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دی، پانچوں ملزمان گرفتار ، مقدمہ در ج
-
ایران سے ’محض ایک سمجھوتا‘ طے نہیں کرنا چاہتے،جان کیری
-
بھارت، ہاشم پورہ قتل عامِ کیس میں 16 پولیس اہلکار بری
-
بھارت، امتحانات میں نقل کرنے پر سینکڑوں گرفتار، گرفتار شدگان میں زیادہ تر والدین شامل، کم سے کم 750 طلبا کے داخلے منسوخ
-
دنیا جان گئی دھمکیاں اور پابندیاں غیر موثر طریقے ہیں‘ حسن روحانی ، ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حق کو مستحکم کیا اور پابندیوں کے شکنجے کو توڑ دیا ہے،ایرانی صدر کا نوروز تہوار پر قوم سے خطاب
-
شام، خودکش اور کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک
-
نیو یارک میں گھر میں آ تشزدگی سے 7 بچے ہلاک،2 خواتین زخمی
-
امریکا، آزادی اظہار کی آڑ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان ، ٹیکساس میں مقامی تنظیم کا 3 مئی کو گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان ، آ ن لائن مقابلے میں انعام بھی دیا جائے گا،رپورٹ
-
امریکا ایرانی عوام کو ’اسلامی حکومت‘ کے خلاف کرنا چاہتا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
-
اگلے 15 سال میں پانی کے ذخائر 40 فیصد تک کم ہوجائیں گے، اقوام متحدہ،2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب تک ہوجائے گی، زراعت، صنعت اور ذاتی استعمال کے لیے زیرِ زمین پانی پر انحصار بڑھ جائے گا ، پانی کی طلب 55 فیصد ... مزید
-
پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے معاشی اشارے مثبت سمت میں جا رہے ہیں،نواز شریف ، پاکستان میں توانائی بحران اور دہشت گردی سب سے بڑا مسئلہ ہے ، ملک سے لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے ... مزید
-
خیبر ایجنسی، آپریشن خیبر دو میں7 دہشتگرد ہلاک،سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے اہم پہاڑی حصوں پر قبضہ ،دہشتگرد اپنے ٹھکانوں سے بھاگ کر سرحد کی جانب فرار ہورہے ہیں ، عاصم سلیم باجوہ ،آپریشن ضرب عضب ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ پاکستانی عوام کے لئے بڑی کامیابی ہے،عمران خان، جوڈیشل کمیشن بااختیار ہوگا کسی کو بھی طلب کرسکتا ہے،جوڈیشل کمیشن جو فیصلہ دے گا قبول کرینگے،پارلیمنٹ میں جانے کا فیصلہ ... مزید
-
رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 8فیصد مقرر،اوسط مہنگائی کی شرح 4سے5فیصد کے درمیان محدود رہنے کی توقع،زر ِمبادلہ کی رقوم کی آمد اور تیل کی کم قیمتوں کی بنا پر بیرونی شعبے کا ... مزید
-
ایم کیوایم تشدداورعسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، الطاف حسین ،صولت مرزاکے ذریعے ایم کیوایم پر الزامات لگوائے گئے، بلیک وارنٹ جاری ہونے کے بعد اسے ڈیتھ سیل میں اسکرپٹ رٹایا گیا،امریکا اور کینیڈا ... مزید
-
مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعہ طے ہونا جمہوری عمل کی مضبوطی کی علامت ہے، آصف زرداری ،اس پالیسی کو جاری رہنا چاہیے تاکہ تمام مسائل جمہوری انداز میں حل ہوسکیں، رحمن ملک سے ملاقات میں گفتگو،ملاقات میں ... مزید
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ضروری ہے دہشت گردی کے مائنٹ سیٹ کا خاتمہ کیا جائے، رحمن ملک ،سیاسی جرگے نے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کروایا ہے ،اس فیصلے سے ملک میں جمہوری عمل مضبوط ہوگا ،دہشت ... مزید
-
یکم اپریل سے پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی کا امکان، اوگر ا پٹرولیم سمری 28 مارچ کو وازرت پٹرولیم کو اسارل کر ے گی
-
امید ہے آئندہ ہفتے جوڈیشل کمیشن بن جائے گا،شیری مزاری ،جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کریں گے،اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ آج پارٹی اجلاس میں کرینگے،بیان
-
پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا آغاز ہوچکا ہے ، اعزاز چوہدری ،مذاکرات سے ہی تمام مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے ،بہتر تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام خوشحال ہوسکتے ہیں ، سیکرٹری خارجہ کا بیان
-
جوڈیشل کمیشن کاقیام، اسحاق ڈار کا مختلف سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، پیش رفت سے آگاہ ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا معاہدے پر اظہار خوشی، جمہوریت کے نیک شگون قرار دیا
-
”اپنا روز گار سکیم“، 31ارب روپے سے 50ہزار گاڑیوں کی تقسیم کا آغاز،وزیراعلیٰ پنجاب نے خوش نصیبوں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں ،چابیاں حاصل کرنیوالوں کو مبارکباد،ایک پائی بھی سروسز چارجز کی مد میں ... مزید
-
کراچی، دھماکے میں شہید 2رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا،سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،لیفٹنٹ جنرل نوید مختار ،ہرقسم کی قربانی دے کر کراچی سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے،کور ... مزید
-
صولت مرزا انکشافات ،ایم کیو ایم کے مزید درجنوں رہنماؤں اور کارکنان کے نام ای سی ایل میں شامل ،ای سی ایل میں نام شامل ہونے کے باوجود سا بابر غوری کا باہر ملک سفر سوالیہ نشان بن گیا
-
ملکی وسائل پر سب سے پہلا حق غریب عوام کا ہے ، اسحاق ڈار ،تمام سوشل سیکورٹی اداروں کو چلانے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وسیلہ تعلیم پروگرام کے تحت بچوں کو سکول بجھوانے والے بی آئی ایس پی سے رجسٹرڈ ... مزید
-
اٹھا رہویں ترمیم کے بعد سندھ میں گو رنر راج لگنا مشکل ، اگر گو رنر راج لگا تو پورے ملک میں لگے گا،خو رشید شاہ ،ہم پر توانائی بحران ختم نہ کر نے کی تنقید کرنے والے میاں صاحب اپنا پرانا ریکار ڈ نکال لیں ... مزید
-
حکومت کسی بھی سیاسی پارٹی میں موجود دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کو نہیں چھوڑے گی،رانا تنویر، مسلم لیگ ( ن ) نے 90 کی دہائی میں بھی کراچی آپریشن کیا اور اب بھی آپریشن کر رہی ہے ، آپریشن کسی خاص سیاسی ... مزید
-
کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق تک تحریک آزادی جاری رہے گی ،مشن کی تکمیل کے لئے کسی بھی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،شہداء کی قربانیوں سے کسی کو بھی غداری نہیں کرنے دیں گے ،کشمیری قیادت کے یوم ... مزید
-
پاکستان کی جانب سے سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق سمیت دیگر حریت رہنماؤں کو 23 مارچ کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے موصول ہوگئے ہیں
-
ماڈل کسٹم کلکٹر (محکمہ کسٹم ) پنجاب میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ، فراڈ اور غبن کے ذریعے قومی خزانے کو بے تحاشا نقصان پہنچایا گیا، حکومت پنجاب کی تازہ ترین آڈٹ رپورٹ
-
کوئٹہ،مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخوں کیلئے عدالت کوخط لکھ دیا ،فیصلہ منگل تک دیئے جانے کا امکان ،صولت مرزاکوآئندہ چند روزاڈیالہ جیل منتقل کئے جانے کاامکان، صولت مرزا اور ... مزید
-
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ماموں بنا کر پریس کانفرنس کر ڈالی ، خبر پہلے ہی میڈیا کو جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.