لاہور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار لیگی ایم پی اے کا بیٹا رہا
تازہ ترین : 1
لاہور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار لیگی ایم پی اے کا بیٹا رہا

لاہور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار لیگی ایم پی اے کا بیٹا رہا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 مارچ۔2015ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار لیگی ایم پی اے کا بیٹا رہا ہوگیا ۔ ایس ایچ او کاہنہ نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے بیٹے فیصل ایوب کو گرفتار کیا تھا۔ تاہم کچھ دیر بعد فیصل ایوب کو رہا کر دیا گیا۔ سیف الملوک کھوکھر کے بیٹے کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیصل ایوب کے پاس لائسنس موجود ہے۔

وقت اشاعت : 22/03/2015 - 09:31:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں