سیکیورٹی کے نام پر شہر بھر میں قائم رکاؤٹیں3دن میں ازخود ہٹادی جائیں،رینجر کی ..
تازہ ترین : 1
سیکیورٹی کے نام پر شہر بھر میں قائم رکاؤٹیں3دن میں ازخود ہٹادی جائیں،رینجر ..

سیکیورٹی کے نام پر شہر بھر میں قائم رکاؤٹیں3دن میں ازخود ہٹادی جائیں،رینجر کی اپیل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء)ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر شہر بھر میں لگائی یا قائم کی گئی رکاؤٹیں3دن میں ازخود ہٹادیں ۔رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ شہر میں لگائی گئی رکاوٹیں عوام اورقانون نافذکرنی والے اداروں کے لیے مشکلات کاباعث بنتی ہیں،سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے گیٹس اوررکاوٹوں کو3دن میں ہٹائے جائیں، 72گھنٹے کے بعدرینجرزرکاوٹوں کیخلاف آپریشن شروع کریگی۔

وقت اشاعت : 21/03/2015 - 07:37:14

اپنی رائے کا اظہار کریں