صولت مرزااورشفقت حسین کی پھانسی موٴخر ،صولت مرزاکو90، شفقت حسین کو30 روز کی مزیدزندگی ..
تازہ ترین : 1
صولت مرزااورشفقت حسین کی پھانسی موٴخر ،صولت مرزاکو90، شفقت حسین کو30 ..

صولت مرزااورشفقت حسین کی پھانسی موٴخر ،صولت مرزاکو90، شفقت حسین کو30 روز کی مزیدزندگی مل گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء) سزائے موت کے منتظر قیدیوں صولت مرزااورشفقت حسین کی پھانسی موٴخرکردی گئی ،صولت مرزاکو90دن شفقت حسین کو30دن کی مزیدزندگی مل گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی درخواست پرصدرمملکت نے صولت مرزاکی پھانسی میں 90روزجبکہ شفقت حسین کی پھانسی میں 30روزکی تاخیرکی منظوری دیدی ہے ،دونوں کی پھانسی کی سزامیں تاخیرکااطلاق72گھنٹے پورے ہونے کے بعدہوگا۔واضح رہے کہ صولت مرزانے ایم کیوایم کے قائدین پرالزامات لگائے ہیں ،جن کی تحقیقات کی جانی ہیں جبکہ ملزم شفقت حسین کی کم عمری اوربرتھ سرٹیفکیٹ سامنے آنے پرسزاموٴخرکی گئی ہے

وقت اشاعت : 21/03/2015 - 07:37:14

اپنی رائے کا اظہار کریں