سانحہ یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے والے 3اہم ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

سانحہ یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے والے 3اہم ملزمان گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21 مارچ۔2015ء)سانحہ یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے والے 3اہم ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے تصاویرکی مددسے یوحناآبادمیں 2افرادکوزندہ جلانے کے واقع میں ملوث3اہم ملزمان کوگرفتارکرلیاہے ،تینوں ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے

وقت اشاعت : 21/03/2015 - 08:55:33

اپنی رائے کا اظہار کریں