میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید ..
تازہ ترین : 1
میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی ..

میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مارچ۔2015ء)خوبرو اداکارہ میرا نے ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا کردی۔اداکارہ میراکے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر سے استدعا کی ہے کہ مجرم صولت مرزا کے مزید انکشافات کیلئے اس کی پھانسی کو کچھ عرصے کیلئے مؤخر کردیاجائے اور اس کا بیان ریکارڈ کیا جائے
؂

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 09:14:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں