بھارت‘ ریاست ہما چل پردیش میں سوائن فلو سے تیس افراد ہلاک ہوگئے

بدھ 18 مارچ 2015 10:02

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مارچ۔2015ء) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں سوا ئن فلو کے باعث بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے ماطبق ریاستی وزیر صحت کایول سنگھ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست بھر مین سوائن فلو سے مجموعی طور پر بیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف ضلع شملہ میں سات ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ریاست میں سوائن فلو سے مزید 79 افراد متاثر ہیں۔

متعلقہ عنوان :