راولپنڈ ی ، اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد ..
تازہ ترین : 1

راولپنڈ ی ، اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد ،جیل حکا م نے احکا ما ت حا صل کرلئے ،2 مجرمان کو 17، چار کو 18، اور 4 کو 19مارچ کو لٹکایا جائے گا ،3مجرموں کی پھانسی درج نہیں کی گئی

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) سنٹر ل جیل اڈیا لہ میں سزائے مو ت کے منتظر 13 قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ پر عملد ر آ مد کے لئے جیل حکا م نے سیشن جج راولپنڈ ی سے احکا ما ت حا صل کر لئے ہیں عدا لت نے سزائے موت کے ان قید یوں کے ڈ یتھ وارنٹ جیل حکا م کی سے در خو است پر کچھ عر صہ قبل جاری کئے تھے تا ہم سزائے موت کے خلاف اعلی عدا لتوں میں اپیلو ں کے با عث عاضی طور پر پھا نسی کی سزاؤں پر عمل در آ مد نہ ہو سکا تھا جس کے با عث ان 13افراد کے بلیک وارنٹ پر بھی عمل نہ ہو سکاذرائع کے مطا بق سزائے موت کے ان مجر مو ں کو مقررہ اوقات میں پھا نسی دی جا ئے گی ان تمام مجر مو ں کا تعلق قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں عدا لتوں سے پا ئی جا نے والی سزا سے ہے ۔

اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے منتظر 13 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے 2 مجرمان کو 17، چار کو 18، اور 4 کو 19مارچ کو لٹکایا جائے گا ،3مجرموں کی پھانسی درج نہیں کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے منتظر 13 مجرموں کو پھانسی کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں ان مجرموں میں دو کو 17، 4کو 18اور 4کو 19مارچ کو پھانسی دی جائے گی جبکہ 3مجرموں کی پھانسی کی تاریخ درج نہیں کی گئی اڈیالہ جیل میں کل 412قیدی سزائے موت کے ہیں جن سے 180کی اپیلیں عدالت میں ہیں 80کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ہیں 39نے رحم کی اپیل کررکھی ہے ۔

وقت اشاعت : 15/03/2015 - 09:28:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں