افغانستان ، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 9طالبان ہلاک ، درجنوں زخمی

اتوار 15 مارچ 2015 09:40

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مارچ۔2015ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان جھڑپیں ۔9 طالبان ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غزنی اور قندھار میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ۔

(جاری ہے)

جھڑپوں میں 9 طالبان ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔