شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ، انتخابی دھاندلی پروائٹ ..
تازہ ترین : 1
شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ، انتخابی ..

شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ، انتخابی دھاندلی پروائٹ پیپرپی ٹی آئی کے حوالے کردیا ‘اعتزاز احسن کی گفتگو

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء ) : پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے انتخابی دھاندلی پروائٹ پیپرتحریک انصاف کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزا ز احسن نے کہا کہ انتخابی دھاندلی پروائٹ پیپرپی ٹی آئی کے حوالے کردیا ہے۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ دھاندلی پراعتزاز احسن اور پی ٹی آئی کے موٴقف میں مطابقت ہے۔پیپلزپارٹی مفاہمتی سیاست سے چیئرمین سینیٹ کاعہدہ لینے میں توکامیاب ہوگئی لیکن کیا پی ٹی آئی سیاس طرح کی مفاہمت حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے۔

وقت اشاعت : 12/03/2015 - 09:51:55

اپنی رائے کا اظہار کریں