سینٹ ایک کمزور ادارہ ہے آنے والے نئے چیئرمین سینٹ سینٹ کی مضبوطی کیلئے کوئی قانون سازی کر یں،ریٹائر ہونے والے سینیٹرز ، باضابطہ اعلان کرتا ہوں کہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے نئے پاکستان کیلئے آگے بھی جدوجہد جاری رکھوں گا ۔ ہمایوں مندوخیل، پارلیمنٹ میں پہلے بھی جمہوریت کیلئے کام کیا اور آگے بھی کرینگے،حاجی غلام علی،حکومت جمہوری رویہ اپنائے تاکہ عام لوگوں کے کام ہوسکیں ،زاہد خان، رضا ربانی روشن خیال ترقی پسند لیڈر ہیں ہم دکھ درد کے ساتھی تھے اور آگے بھی رہیں گے،مولا بخش چانڈیو ،رضا ربانی کا بطور چیئرمین سینٹ منتخب ہونا تمام پارٹیز کے سربراہان مبارکباد کے مستحق ہیں، صابر بلوچ

جمعرات 12 مارچ 2015 09:42