چین نے 2011ء کے بعد پہلے جوہری پراجیکٹ کی منظوری دیدی

جمعرات 12 مارچ 2015 09:55

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مارچ۔2015ء) چین نے 2011ء کے بعد پہلے جوہری پراجیکٹ کی منظوری دیدی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کابینہ نے منصوبہ بندی ادارے نے شمال مشرقی صوبہ لیوننگ میں دو اضافی ری ایکٹروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے چین دنیا کا سب سے بڑا توانائی صارف ہے جبکہ جوہری توانائی ملک کو آئل اینڈ گیس کی درآمدات سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :