صوابی ، پولیس اورمبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3دہشتگردہلاک 1پولیس اہلکارشہید، ..
تازہ ترین : 1

صوابی ، پولیس اورمبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3دہشتگردہلاک 1پولیس اہلکارشہید، ڈی ایس پی سمیت 6زخمی

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مارچ۔2015ء)صوابی میں پولیس اورمبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگردہلاک 1پولیس اہلکارشہیدجبکہ ڈی ایس پی سمیت 6زخمی ہوگئے ۔منگل کے روزصوابی کے علاقے شیوہ میں پولیس اہلکاروں اوردہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوااس دوران پولیس کی فائرنگ سے تین دہشتگردمارے گئے جبکہ ڈی ایس پی اوردوایس پی سمیت چھ اہلکارزخمی اورایک اہلکارشہیدہوگیاہے

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 08:56:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں