ارجنٹائین، ہیلی کاپٹر تصادم ، دو فرانسیسی کھلاڑیوں سمیت دس افراد ہلاک

بدھ 11 مارچ 2015 09:08

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 مارچ۔2015ء) ارجنٹینا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو کھلاڑیوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ پہاڑی علاقے ویلا کاستیسلا میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں دو پائلٹ اور دو فرانسیسی کھلاڑیوں اولمپک گولڈ میڈلسٹ تیراک میوناط اور اولمپک باکسر الیگز ویسٹن سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :