راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کاکول ملٹری اکیڈمی کا دورہ
تازہ ترین : 1
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کاکول ملٹری اکیڈمی کا دورہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کاکول ملٹری اکیڈمی کا دورہ

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 10 مارچ 2015 ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے اور قوم کے تعاون سے امن اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا، زیر تربیت افسران سے ملاقات کرتے ہوئے آرمی چیف کاکہنا تھا کہ نوجوان اور افسران اپنے کردار میں جرات اور ہمت پیدا کریں اور اپنے تربیتی انداز کو نکھاریں، اس کے علاوہ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف نے آپریشنز میں قیادت کے کردار کو سراہا. انہوں نے کیڈٹ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تیاری رکھیں اور مشکلات سے نہ گھبرائیں.

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 09:11:20

اپنی رائے کا اظہار کریں