حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ
تازہ ترین : 1
حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 مارچ۔2015ء)حکومت کایکم اپریل سے گیس مہنگی کرنے کافیصلہ ،کھادفیکٹریوں کیلئے گیس 64فیصدمہنگی ہونے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم کے حکام کاکہناہے کہ صنعتی صارفین کیلئے گیس 53فیصدمہنگی ہوگی ۔جبکہ کمرشل صارفین کیلئے گیس 18فیصدمہنگی ہوگی ،جبکہ سی این جی کے لئے 25فیصدکیپٹوپارپلانٹ کیلئے 30فیصدمہنگی ہوگی ،اضافے کانوٹیفکیشن 22مارچ کے بعدجاری ہوگا

وقت اشاعت : 10/03/2015 - 10:05:01

اپنی رائے کا اظہار کریں