سینیٹ چیئرمین انتخابات کیلئے پیپلزپا رٹی کا پلڑا بھاری ہے‘چوہدر شجاعت حسین
تازہ ترین : 1

سینیٹ چیئرمین انتخابات کیلئے پیپلزپا رٹی کا پلڑا بھاری ہے‘چوہدر شجاعت حسین

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 مارچ۔2015ء) مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ پارٹی اجلا س میں مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی کی ہمایت کرنی ہیں انہوں نے مقامی ہوٹل میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چےئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے ووٹ بھی بہت اہم ہے پارٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ووٹ کس کو دیں ۔انہوں نے کہاکہ ویسے تو سینیٹ چےئرمین انتخابات کیلئے پیپلزپا رٹی کا پلڑا بھاری ہے۔انہوں نے کہاکہ ویسے تو (ن) لیگ نے بھی سینیٹ چےئرمین کیلئے الیکشن کے لئے ہمارے سیاتھ رابطہ کیا لیکن جتنی اہمیت ہمیں حکومت نے دی ہے اتنی ہی ہم بھی دیں گے ۔

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 10:02:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں