امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمد کر دیئے

ہفتہ 7 مارچ 2015 09:08

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 مارچ۔2015ء) امریکہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ملک بھر میں انکے 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے دو روسی بنکوں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ بھر میں انکے اکاؤنٹس میں موجود 647 ملین ڈالر اثاثے منجمند کر دیئے ہیں واضح رہے یوکرائن بحران کے بعد امریکہ نے روس پر اس سے قبل بھی متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :