پشاور،خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات میں گنتی کے دوران بیلٹ باکس سے 10خالی پرچیاں برآمد

جمعہ 6 مارچ 2015 08:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینٹ کے انتخابات میں گنتی کے دوران بیلٹ باکس سے 10خالی پرچیاں برآمدہوئیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات میں گنتی کے دوران چھ خالی پرچیاں برآمدہوئی ہیں ۔اس سے پہلے اسمبلی میں اپوزیشن کی پارٹیوں نے اس بات پراحتجاج کیاتھاکہ تحریک انصاف کے ممبران بیلٹ باکس میں خالی پرچیاں ڈال رہے ہیں اوراپنے ووٹ ہاوٴس سے باہرلے جارہے ہیں جس سے اسمبلی میں 5گھنٹے تک پولنگ کاعمل رکارہااور9بجے تک وقت کوبڑھاناپڑا