ترکی چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک
تازہ ترین : 1

ترکی چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، دو پائلٹ ہلاک

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)ترکی میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے انا طولیہ کے شر کونیا میں ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر روانگی سے کچھ دیر بعد انجن کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا حادثے میں دو پائلٹ لاک ہوگئے

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 09:05:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں