عراق ، سکیورٹی فورسز کے حملے میں دس داعش باغی ہلاک ، درجنوں زخمی
تازہ ترین : 1

عراق ، سکیورٹی فورسز کے حملے میں دس داعش باغی ہلاک ، درجنوں زخمی

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء) عراق میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں دس داعش باغی ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دیالہ کونسل کے چیئرمین صدیق الحسنی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ صلاح الدین میں سکیورٹی فورسز نے تین مختلف فضائی آپریشن کئے جن میں دس باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران باغیوں کی سات گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 09:05:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں