پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر ..
تازہ ترین : 1
پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کے ..

پاکستان تحریک انصاف نے شاہد آفریدی اور عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مارچ۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف نے نامور کرکٹر شاہد آفریدی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مابین ملاقات کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کی ہے۔ جمعرات کے روزمرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد آفریدی نے سینٹ کے ٹکٹ کے حصول کی خاطر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کیلئے پندرہ کروڑ روپے عطیہ کرنے کی پیشکش نہیں کی۔ اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں اور اطلاعات بالکل غیر حقیقی اور بے بنیاد ہیں۔

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 09:22:51

اپنی رائے کا اظہار کریں