پاکستان کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا،ہاشم ..
تازہ ترین : 1
پاکستان کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا ..

پاکستان کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا،ہاشم آملہ،انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور میگا ایونٹ کے اگلے میچ میں پاکستانی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء)جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ رواں ورلڈ کپ میں اپنے اگلے پول میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور میگا ایونٹ کے اگلے میچ میں پاکستانی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 08:26:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں