ڈبلیو ایچ او کی بین الاقوامی کمیٹی نے پاکستان پر سفری پابندیوں پر تین ماہ کی توسیع کردی

جمعرات 5 مارچ 2015 08:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پاکستان پر سفری پابندیوں پر تین ماہ کی توسیع کردی گئی ۔پابندی میں توسیع ڈبلیو ایچ او کی بین الاقوامی کمیٹی نے کی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان ہر ماہ ڈبلیو ایچ او کو کارکردگی رپورٹ بھی پیش کرے گا کمیٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان افغانستان آنے جانے والوں کی ویکسینشن مزید سخت کرے

متعلقہ عنوان :