بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری
تازہ ترین : 1
بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مارچ۔2015ء)بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی دسمبر2014ء کیلئے کی گئی ہے ۔ٹیرف میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی تقسیم کارکمپنیزمارچ کے بلوں میں صارفین کو21ارب روپے کاریلیف دیں گے ۔کے الیکٹرک اور50یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پرریلیف کااطلاق نہیں ہوگا

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 08:54:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں