وزیراعظم کے مچھلی فارمز اور کیپٹن صفدر کی فلورملز کے بجلی ٹرانسفارمر چوری
تازہ ترین : 1
وزیراعظم کے مچھلی فارمز اور کیپٹن صفدر کی فلورملز کے بجلی ٹرانسفارمر ..

وزیراعظم کے مچھلی فارمز اور کیپٹن صفدر کی فلورملز کے بجلی ٹرانسفارمر چوری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء)وزیراعظم کے مچھلی فارمز اور کیپٹن صفدر کی فلورملز کے بجلی ٹرانسفارمر چوری ہوگئے۔لاہور پولیس کے مطابق 29جنوری کو وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کی رائیونڈ میں فلورملز اور پھر18فروری کو وزیراعظم نوازشریف کے اپنے مچھلی فارمز میں نصب بجلی کے ٹرانسفارمز چوری ہوئے،جن کے مقدمات تھانہ سندر میں درج ہیں،مچھلی فارم سے ٹرانسفارمر چوری ہونے کا مقدمہ منیجر اور فلور ملز کے ٹرانسفارمر چوری ہونے کا مقدمہ سیکورٹی آفیسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 08:38:36

اپنی رائے کا اظہار کریں