لاہور، پولیس بینڈ میں کام کرنے والا ایوان وزیراعلیٰ کا سیکورٹی انچارج مقرر،سیکورٹی ..
تازہ ترین : 1

لاہور، پولیس بینڈ میں کام کرنے والا ایوان وزیراعلیٰ کا سیکورٹی انچارج مقرر،سیکورٹی پر معمور افسران بھی تعیناتی پر حیران

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مارچ۔2015ء)پولیس بینڈ میں کام کرنے والا ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی انچارج مقرر،سیکورٹی پر معمور افسران بھی تعیناتی پر حیران ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عبدالمجید1978ء میں پولیس بینڈ میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوا اور2008ء میں اسے ترقی دے کر بینڈ انچارج بنایا گیا،جسے اب ایوان وزیراعلیٰ کا سیکورٹی انچارج بنا دیا گیا،سیکورٹی پر معمور افسران بھی پولیس بینڈ کی بطور سیکورٹی انچارج تعیناتی پر حیران ہیں

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 08:38:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں