پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی،ٹیم اپنا چوتھا میچ کل یو اے ای کے خلاف کھیلے گی

منگل 3 مارچ 2015 08:24

نیپیئر (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ میں زمبابوے سے فتح کے بعد برسبین سے نیپیئر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

ٹیم اپنا چوتھا میچ کل چار مارچ کو یو اے ای کے خلاف کھیلے گی جبکہ آج منگل کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

متعلقہ عنوان :