خبردار ہوشیار‘ کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کے لئے نقصان دہ ہے، ائیرفونز کا استعمال ..
تازہ ترین : 1

خبردار ہوشیار‘ کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کے لئے نقصان دہ ہے، ائیرفونز کا استعمال کم نہ ہوا تو 40 برس کی عمر سے سماعت متاثر ہونا شروع ہو جائے گی، رپورٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 مارچ۔2015ء) خبردار ہوشیار‘ کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کے لئے نقصان دہ ہے ائیرفونز کا استعمال کم نہ ہوا تو 40 برس کی عمر سے سماعت متاثر ہونا شروع ہو جائے گی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ائیرفونز کا استعمال پہلے سے 60 فیصد بڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے کان کی بیماریاں بھی عام ہو رہی ہیں اور لوگ وقت سے پہلے بہرے پن کا شکار ہو رہے ہیں لوگوں کو کم سے کم وقت تک ائیرفونز کا استعمال کرنا چاہئے۔

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 08:44:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں