جنوبی کوریا‘ مسلح شخص کی ایک گھر میں گھس کر فائرنگ‘ 4 افراد ہلاک

ہفتہ 28 فروری 2015 09:19

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء) جنوبی کوریا میں ایک گھر میں گھس کر مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ہیواسیونگ شہر میں میں واقع گھر میں ایک مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :