استنبول،مبینہ خودکش حملہ آور امریکی قونصل خانے کے قریب سے گرفتار
تازہ ترین : 1

استنبول،مبینہ خودکش حملہ آور امریکی قونصل خانے کے قریب سے گرفتار

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء)ترک پولیس نے مبینہ خودکش حملہ آور کو امریکی قونصل خانے کے قریب سے گرفتار کرلیا،خبررساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ آور اپنے آپ کو امریکی قونصل خانے کے سامنے اڑانا چاہتا تھا۔رپورٹ کے مطابق ابتدائی معلومات سے واضح ہوا ہے کہ خودکش حملہ آور کا ذہنی توازن درست نہیں ہے،واضح رہے کہ امریکی قونصل خانہ بہترین حفاظتی حصار رکھتا ہے اور ترک پولیس کی نفری بھی یہاں موجود رہتی ہے

وقت اشاعت : 28/02/2015 - 09:17:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں