افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ ، بارہ طالبان ہلاک ، چار زخمی

ہفتہ 28 فروری 2015 09:15

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالقادر سید نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ بدخشاں کے ضلع بامگین میں افغان فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بارہ طالابن ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔